مزید دیکھیں

مقبول

آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

اوآئی سی کی غزہ کی تعمیر نو کی حمایت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکی صدر...

چینی وفد کا کراچی کے ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ڈویژن کا دورہ

TIO بیجنگ کی سفارش پر، ٹڈاپ کے ٹیکسٹائل اینڈ...

بھیرہ آوارہ کتوں نے تمام گلی،محلہ اور قبرستان جانے والے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے

بھیرہ آوارہ کتوں ے تمام گلی،محلہ اور قبرستان جانے والے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ انتظامیہ نے ان آوارہ کتوں کی تلفی کے لیے ابھی تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ ذوالفقار احمد، ندیم علی، فاروق احمد، عمر خطاب، عبدالطیف اور شاہد علی نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ رتوکالا جیسے واقعات سے بچنے کے لیے شہر میں آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔