کمشنرسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود کا ڈپٹی کمشنرسرگودھا عبداللہ نیئر شیخ کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ کا دورہ :
انسداد کرونا احتیاطی تدابیر کاجائزہ- مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچائیں۔ سماجی دوری کو یقینی بنایاجائے۔ بیمار افراد کو سفر کی اجازت نہ دی جائے- کمشنر کی ہدایت
اس موقع پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فاروق حیدر عزیز‘ اے سی سرگودہا عمر دراز گوندل‘فوکل پرسن ڈویژنل امن کمیٹی شاہین احسان مغل‘صدر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ملک رب نواز کچھیلا‘ صدر جنرل بس سٹینڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن راجہ محمد یعقوب‘جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن سردار محمد اعجاز بلوچ‘ میاں شوکت پرویز‘ ایڈمنسٹریٹر غوث خان‘ ٹرانسپورٹر او ردیگر متعلقہ افراد بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر فرح مسعود کا ڈپٹی کمشنرسرگودھا عبداللہ نیئر شیخ کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ کا دورہ
Shares:







