بھیرہ کرونا وائرس سے بھیرہ شہر کے متعدد علاقے متاثر

0
48

بھیرہ کرونا وائرس سے بھیرہ شہر کے متعدد علاقے متاثر۔
بھیرہ۔سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کے تحت متاثرہ محلہ شاہ نصیب دریائی کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسماعیل۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل علاقہ میں لوگوں کی آمد و رفت ممنوع۔بیرئیر لگا دیئے گئے۔
متاثرہ محلہ بوڑھی والا کو سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر سے اجازت طلب ڈاکٹر محمد اسماعیل
بھیرہ علی میڈی کیئر کے سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر زین علی رضا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوم ائسولیٹ اس وقت کورونا کے 6 مریض ہوم آئسولیٹ ہیں ۔ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسماعیل۔آنے والے دنوں میں وائرس کے مزید بڑھنے کا خطرہ ہے عوام گھروں تک محدود اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ ڈاکٹر اسماعیل۔

Leave a reply