پھلروان : نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا ,جاں بحق شخص کی شناخت راو رشید ولدیت راو یونس عمر تقریباً60 سال سکنہ کمال پورہ سے ہوئی ہے,ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کی تلاش شروع کر دی ہے.

پھلروان : نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئے
Shares:







