مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن و اضلاع کے نو منتخب عہدیداران کی فہرست
صدر سرگودہا ڈویژن چوہدری شاہ نواز رانجھا
جنرل سیکرٹری : ملک محمد وارث کلو
ضلع سرگودہا،: صدر عبدالرزاق ڈھلوں
جنرل سیکرٹری: رانا منور غوث
ضلع خوشاب: صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی
جنرل سیکرٹری: کرم الہی بندیال
ضلع میانوالی: صدر ملک فیروز جوئیہ
جنرل سیکرٹری: حکیم محمد ایوب قریشی
ضلع بھکر: صدر عبدالمجید خان
جنرل سیکرٹری: عرفان اللہ خان نیازی
مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن و اضلاع کے نو منتخب عہدیداران کی فہرست
