امشب رتوکالا سدھووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر میں سوئے ایک ہی گھر کے 3 افراد کو ابدی نیند سلادیا گیا ہے. جانبق ہونے والوں میں والد 1.محمد بشیر اور دو بیٹے 2. عارف علی 3. مظہر اقبال ہیں

Shares: