تھانہ بھیرہ کے علاقہ کوٹ حاکم خان نون میں فائرنگ ، ڈی پی او فیصل گلزار کا نوٹس
اے ایس پی بھلوال سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب
اے ایس پی ماہم خان ، ایس ایچ او تھانہ بھیرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
فائرنگ کے وقوعہ میں راسب ولد سلطان جاں بحق جبکہ الفت زخمی ہوگیا نعش برائے پوسٹمارٹم جبکہ زخمی کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
تھانہ بھیرہ کے علاقہ کوٹ حاکم خان نون میں فائرنگ
