میانی روڈ ایکسیڈینٹ
مین بھیرہ ملکوال روڈ میانی شریف آباد کے نزدیک AC بس اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں بچہ ثنا اللّٰہ موقع پر جاں بحق دو نوجوان ریضوان اور چمن عباس سکنہ دہیلہ شدید زخمی ہو گے ہیں
بس ملکوال سے براستہ بھیرہ لاہور جا رہی تھی ۔

Shares: