بھیرہ تحصیل بار بھیرہ کی سابق فنانس سیکرٹری انعم رحیم گوندل ایڈووکیٹ کے نئے چیمبر کی افتتاحی تقریب میں وکلاء نے اس امر کا عہد کیا کہ وہ بھیرہ بار کی عزت و احترام۔وکلاء کے مسائل کے حل اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے لئے مل جل کر کام کریں گے افتتاحی تقریب میں انصاف لائرز فورم تحصیل بھیرہ کے صدر محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ،تحصیل بار بھیرہ کے صدر نصیر احمد ثاقب بھٹی ایڈووکیٹ،مہر محمد نواز ایڈووکیٹ،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی بھیرہ چوہدری خلیل الرحمن طاہر گوندل ایڈووکیٹ،سیکرٹری بار رانا فیصل شہزاد ایڈووکیٹ،محمد انور بولا ایڈووکیٹ،اظہر محمود گوندل ایڈووکیٹ,نصیر احمد ٹاٹری ایڈووکیٹ،محمود منور خان ایڈووکیٹ،راجہ الطاف حسین ندیم ایڈووکیٹ،احمد ہارون رانجھا ایڈووکیٹ احمد اقبال ظہیر شیری اور حافظ اظہر اعوان ودیگر بھی موجود تھے

تحصیل بار بھیرہ کی سابق فنانس سیکرٹری انعم رحیم گوندل ایڈووکیٹ کے نئے چیمبر کی افتتاحی تقریب
Shares:







