بھیرہ ہڈوژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق تحصیل بار بھیرہ کے ارکان نے دیوانی ضابطہ کی دفعہ 96 میں ترمیم کے خلاف ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہ ہوئے تحصیل بار کے صدر نصیر احمد ثاقب بھٹی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری رانا فیصل شہزاد ایڈووکیٹ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری محمد شہباز پنجوتھہ ایڈووکیٹ اور محمد علی حسنین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت ترمیم واپس لے تاکہ وکلاء میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو
ر
ر بھیرہ کے ارکان نے دیوانی ضابطہ کی دفعہ 96 میں ترمیم کے خلاف ہڑتال کی
Shares: