کمشنر سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود سے چیف ایگزیکٹو آفیسرکنٹونمنٹ بورڈسرگودہا عمر صدیق چوہدری ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر اور ایڈیشنل کمشنر شہباز حسین نقوی بھی موجود ہیں۔ ملاقات میں کنٹونمنٹ کے علاقوں میں سیوریج، ٹریفک کے مسائل، تجاوزات اور سڑکوں سمیت دیگر انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کئی حل طلب امورکو زیر بحث لایاگیا

Shares: