بھیرہ حضورپور نہر کے ساتھ ملحقہ نالہ جس سے پانی حضورپور کی زمینوں کو سیراب کرتا ہے۔۔۔
نالہ میں جڑی بوٹیوں اور گندگی کی وجہ سے پانی نہ ہونے کے برابر ہے۔جسکی وجہ سے کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ہر بار اپنی مدد آپ کے تحت نالے کی صفائ ہوتی ہے۔لیکن متعلقہ اداروں اور اعلی حکام سے سوال ہے کہ زرعی ٹیکس ۔ماملے وغیرہ لینا تو بڑا یاد ہوتا ہے آپکو۔اس کے نوٹس اور بروقت کاروای عمل میں لائ جاتی ہے لیکن ادھر دھیان کیوں نہی آتا اپکو۔۔مہنگی کھادیں ۔مہنگے بیچ سپرے کے ساتھ ساتھ یہ پانی بھی نہ دے کے خداراہ ان کسانوں کا استحصال نہ کریں۔اور متعلقہ ادارے بروقت اقدام کرے نالے کی صفائ کو یقینی بنائیں۔اور مستقبل کیلئے اس کو پکا کیا جاے تاکہ ہرسال اسکی پریشانی سے بچا جا سکے۔۔

بھیرہ حضورپور نہر کے ساتھ ملحقہ نالہ
Shares: