چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بھلوال نے آج تحصیل بھیرہ کی مارکیٹ

بھیرہ
سیّد ندیم عباس شاہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بھلوال نے آج تحصیل بھیرہ کی مارکیٹ کمیٹی کا بھی چارج سنبھال لیا۔سیّد ندیم عباس شاہ صاحب ہفتہ میں دو دن مارکیٹ کمیٹی بھیرہ میں بھی عوام کی خدمت کے لیے بیٹھا کریں گے۔
اس موقع پر سیّد ندیم عباس شاہ چن گروپ بھیرہ اور پراچہ گروپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اتنی زیادہ محبت دی۔

Comments are closed.