سرگودھا میں کل10 سالہ خانہ بدوش بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا (چن عرف چنو) ملزم درندہ گرفتار کر لیا گیا ہے
سرگودھا میں نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ لالہ زار کالونی میں 10 سالہ خانہ بدوش بچے کی لاش آمد کر لی تھی ۔ درندہ صفت ملزمان نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں اس کی شلوار سے ( آزار بند ) ناڑا نکال کر اس پھندا دیکر قتل کردیا گیا اور لاش کھیتوں سے میں پھینک دی تھی۔ واقعہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تھا ڈی آئی جی افضال احمد کوثر سے رپورٹ طلب کرلی
تھی ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار جائے وقوعہ پر پہنچ گئےتھے اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی تھی

Shares: