سرگودھا: تھانہ پھلروان پولیس کی کاروائی

0
45

سرگودھا: تھانہ پھلروان پولیس کی کاروائی، گرفتارملزم سے چرس 1200 گرام برآمد
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پھلروان عارف حسین چیمہ نے سب انسپکٹر محمد آصف پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ سالم میں ریڈ کرکے منشیات فروشی میں ملوث ملزم نادر ولد غلام رسول کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چرس 1200گرام برآمد کرلی ہے گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت تھانہ پھلروان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔علاوہ ازیں پھلروان پولیس نے 6 جواریوں کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرکے جواء پر لگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
با غی ٹی وی رپورٹر وقاص

Leave a reply