باپ کی بیٹی سے 5 برس تک زیادتی، بیٹی نے تنگ آ کر کیا قدم اٹھایا؟

0
118

باپ کی بیٹی سے 5 برس تک زیادتی، بیٹی نے تنگ آ کر کیا قدم اٹھایا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قیامت کی نشانی، باپ اپنی بیٹی سے پانچ برس تک زیادتی کرتا رہا، بیٹی نے باپ کو گرفتار کروا دیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا،بھارتی ریاست راجھستان میں 16 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کے خلاف پولیس میں درخواست دی اور کہا کہ میرا باپ درندہ ہے یہ پانچ برس سے مجھ سے زیادتی کر رہا ہے، آج بھی اس نے مجھ سے زیادتی کی کوشش کی تو میں گھر سے بھاگ آئی.

پولیس نے لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور لڑکی کے باپ کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی میڈیکل کروایا ،میڈیکل رپورٹ کے مطابق لڑکی سے زیادتی ہوئی.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی سے بھی مزید تحقیقات کی جائیں گی ،لڑکی کا والد پیشے سے مزدور ہے اور اسکی بیوی فوت ہو چکی ہے.

Leave a reply