اسلام آباد: کیا بابر اعوان کی قسمت پھر جاگنے لگی ہے، وزیراعظم عمران‌ خان سے بابراعوان کی ملاقات ،پشین گوئیاں جاری، اطلاعات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان سے بابراعوان کی خصوصی ملاقات ہوئی ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ یہ ملاقات وزیراعظم کی خواہش پرہوئی ،

“ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا” لاک ہے

ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

ذرائع کےمطابق آج اس ہم ملاقات میں ویسےتو وزیراعظم نے احتساب کے حوالے سے گفتگو کی ہےلیکن اس کے علاوہ بھی وزیراعظم نے بابر اعوان کی پی ٹی آئی کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے مزید ذمہ داریاں‌دینے کے حوالے سے بھی تسلی دی ہے، بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ ہو سکتا ہے کہ اگلے چند دنوں تک بابراعوان کو کوئی اہم ذمہ داری بھی سونپی جائے ،

“اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،” لاک ہے

اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے سیاسی اور سفارت کاری کی کوششیں جاری رہیں گی۔جبکہ بابراعوان کا کہنا تھا کہ معاشی حالات کی بہتری کے لیے درست سمت کا تعین ہوچکا ہے، ملک کو پہلی بار ترقی کی راہ پر گامزن کیا جارہا ہے۔

“مجھے کوئی نہیں‌ روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان” لاک ہے

مجھے کوئی نہیں‌ روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان

Shares: