50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد میں بچہ فروخت کرنے والی کو گرفتار کر لیا گیا ہے،واقعہ پھولنگر پولیس سٹیشن کی حدود میں پیش آیا، پولیس کے مطابق ایم لکشمیک ، پی لکشمی، بالامنی، نرسمہا راؤ اور پدماوتی کو گرفتار کیا گیا ہے جو بچے فروخت کرنا چاہتے تھے.۔ پولیس کے مطابق ایم لکشمی اور پی لکشمی دونوں آپس میں ساتھی ہیں۔ ایم لکشمی کا شوہر اس سے بے پرواہ تھا اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا وہ بیٹے کو فروخت کرنا چاہتی ہے.
پولیس کے مطابق ایم لکشمی کو اس کا شوہر اسے چھوڑ گیا تھا جس کی وجہ سے اس خاتون نے بچہ فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا اور اپنی ایک دوست بالامنی سے رابطہ کیا۔ بالامنی کے بھائی کی اولاد نہیں تھی اور بالامنی کے بھائی نرسمہا راؤ اور اس کی بیوی پدماوتی نے 50 ہزار روپئے میں نومولود کو خریدنے کی خواہش ظاہر کی۔
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق 23 دسمبر 2019 کو ایم لکشمی نے بھونگیر کے ایریا ہاسپٹل میں پیدا ہونے والے بچے کو فروخت کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے سب کو گرفتار کر لیا.
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”