مزید دیکھیں

مقبول

گوجرہ: دو بچے نہر میں ڈوب کرزندگی کی بازی ہار گئے

گوجرہ،باغی ٹی وی (نامہ نگارعبدالرحمن جٹ) نہر میں نہاتے...

سیالکوٹ: زیر تعمیر یونیورسٹی کو فعال کرنے کی تیاریاں، 15 روز میں نیا پلان طلب

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

طوفان الفریڈ نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی، موسلادھار بارشیں

آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز...

فیض کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو،شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیر...

بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد کے خلاف طاہر اشرفی میدان میں آ گئے

بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد کے خلاف طاہر اشرفی میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علماء کونسل انتشار اور دھرنوں کی سیاست کے خلاف ہے، ملک میں انتشار و فساد پھیلانے والی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے، منتخب وزیر اعظم کا استعفیٰ نا ممکن ہے، احتجاج جمہوری معاشروںکا حسن ہے۔

آزادی مارچ ، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار

ان خیالات کا اظہار انہوں نے علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اور عوام نے سیاست کے لیے عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت کا نام استعمال کرنے والوں کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء کو معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

پاکستان علماء کونسل معصوم بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم تحفظ اطفال کے طور پر منائے گی، ہمارے بچے بہتر طرز زندگی کے حق دار ہیں، انہیں بدسلوکی ، استحصال اور جبری مشقت سے بچانا ہوگا۔

28 مذہبی جماعتوں کی مولانا فضل الرحمان سے لا تعلقی

انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل دھرنوں اور احتجاجوں کے ذریعے حکومتیں ہٹانے کی قائل نہیں اورملک میں انتشار و فساد پھیلانے والی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ربیع الاول و ثانی کو ماہ رحمت اللعالمین کے طور پر منائیں گے اور ملک بھر میں اجتماعات و سیمینارز، کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan