ایک اور ٹرین حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی .
ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ آ گئی، حادثہ کیسے پیش آیا؟ اہم خبر
شیخ رشید کو ریلوے کی بجائے وزارت گالم گلوچ دی جائے، طلال چودھری کا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک اور ٹرین حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی ہے، فیصل آباد سے لاہور جانے والی بدر ایکسپریس کے راستے میں ٹریک پر درخت کاٹ کر رکھے گئے تھے جن کو دیکھ کر ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی طور پر بریک لگائی. جس سے ٹرین حادثے سے بچ گئی.
ٹرین حادثہ، شیخ رشید کے استعفیٰ کی قرارداد اسمبلی میں جمع
ٹرین حادثے پر وزیراعظم شیخ رشید سے کب استعفیٰ مانگیں گے، بلاول
واضح رہے کہ پنجاب کے علاقہ رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 60 سے زیادہ زخمی ہو گئے، لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا،حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافر ٹرین کا انجن اور تین بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ المناک حادثے کے بعد رحیم یار خان اور صادق آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون؟ شیخ رشید نے توڑی خاموشی
رحیم یار خان ٹرین حادثہ 10 جاں بحق،وزیراعظم کا افسوس، شیخ رشید کا انکوائری کا حکم







