بدخشاں میں طالبان نے فتح کا پرچم لہرا دیا
باغی ٹی وی :طالبان نے بدخشان میں اپنا فتح کا جھنڈا لہرا دیا .طالبان نے افغان حکومت کو پہلے بھی دارالحکومت تک محدود کر رکھا تھا . اب طالبان کا ثرورسوخ شمالی افغانستان میں بھی پھیل رہا ہے . جب سے امریکا کے ساتھ طالبان نے امریکا سے امن معاہدہ کیا ہے . تب سے طالبان مزید مضبوط ہوئے ہیں.
ادھر پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کامنصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا چترال سے لے کر وزیرستان تک تقریبا نوے فیصد منصوبے پر کام مکمل کرلیا گیا 829کلومیٹر سرحد میں سے تقریبا سات سو کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے باقی ماندہ کام بھی جلد مکمل کرلیا جائے گا خیبر پختونخوا کے آٹھ اضلاع پاک افغان سرحد پر واقع ہیں جس کے پار افغانستان کے سات صوبے واقع ہیں‘ جن میں بدخشاں،نورستان،کنڑ،ننگرہار،پکتیا،خوست اور پکتیکا شامل ہیں‘
واضحرہے کہ طالبان نے غزوہ ھبند کا اعلان بھی کر دیا ہے . بھارت نے شروع سے ہی افغانستان میں منفی کردار ادا کیا، افغان طالبان نے واضحکرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے افغانستان میں دہشتگردی کا ساتھ دیا،
افغان طالبان نے عید کے بعد بھارت میں کارروائیاں کرنے کا اعلان کردیا. انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بھارت میں آر ایس ایس ، بی جے پی سمیت دیگردہشت گردتنظیموں کی طرف ظلم کے خلاف کیا گیا. بھارت میں مسلمانوں اوردوسری اقلیتوں پربے تحاشا مظالم ڈھایا جارہا ہے،بھارت کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام کا بدلہ بھی لینے کا اعلان کیا گیا ہے،
ان کا کہنا تھا کہ بھارت مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں، وہ بھی مذاکرات کے لیے تیار ہو جائیں گے۔
افغان میڈیا کے مطابق امریکا کے نمائندہ برائے افغان امن عمل خصوصی زلمے خلیل زاد نے اس سلسلے میں بھارتی قیادت سے ملاقات کی بھی ہے اور امریکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت بھی افغان امن عمل کا حصہ بنے.