بدترین لوڈشیڈنگ نےعوام کوعید قربان سے پہلے قربان ، احسن اقبال
باغی ٹی وی : رہنمان لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کوبدترین مسائل میں دھکیل دیا ہے،بدترین لوڈشیڈنگ نےعوام کوعید قربان سےپہلے قربان کر دیا ہے،پاکستان میں پہلی بار گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے .
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت ایل این جی منصوبہ پرسیاست کررہی ہے ، داسو واقعہ نے ہمیں شرمندہ کر دیا ،وزیرداخلہ کواس پراستعفیٰ دےدیناچاہیےنومھی نہیں ہوئی.
آٹاچینی پیٹرول کےنام پرعوام کودونوں ہاتھوں سےلوٹاجا رہا ہے.اس وقت لوڈ شیڈنگ نے پھر سے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے.. گرمی اور حبس میں بجلی تھوڑی دیر کے لیے آتی ہے اور جلدی چلی جاتی ہے .
اس سے پہلے کہا جارہا تھا کہ منگلا ڈیم میں خرابی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ زیادہ ہوئی ہے اور اس فالٹ کو دور کر لیا جائے گا. جس کے بعد لوڈ شیڈنگ نہیںہوگی