مزید دیکھیں

مقبول

اوچ شریف:موٹر وے ایم 5 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے پر ڈرائیور گرفتار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان)موٹر وے ایم 5...

ن لیگ کی حکومت ہی پاکستان کو ترقی دے سکتی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے...

7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے...

کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے6 بچیاں جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے جنجال...

کراچی سے دبئی جانے والے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

شہر قائد سے دبئی جانے والے کارگو طیارے میں فنی خرابی ہونے سے کپتان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیا۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی طیارے کے ایک انجن میں خرابی پیدا ہوئی تو کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے کی جانچ پڑتال جاری ہے.کراچی ائیرپورٹ سے ٹیک کرتے ہی بوئنگ 747 کارگو طیارے کے ایک انجن میں فنی خرابی پیدا ہوئی اور دھماکے کے بعد انجن بند ہو گیا۔ طیارے کے کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ اجازت ملنے پرکارگو طیارے کے کپتان نے ایک انجن بند کر کے بحافظت لینڈنگ کی، لینڈنگ کے بعد طیارے سے ایندھن خالی کرنے کے بعد اسے گراونڈ کر دیا گیا ہے۔

سیالکوٹ: کم از کم اجرت پر عمل درآمد کے لیے خصوصی مہم کا آغاز

اوچ شریف: تاریخی ورثے کی حفاظت کے لیے بڑا اقدام، تجاوزات کے خاتمے کا ماسٹر پلان تیار