باغی پول میں قارئین نے”آزادی” مارچ”کو کس نظر سے دیکھا جانیے تفصیل آگئی
باغی پول کے نتائج آگئےاس دفعہ پوچھے گئے سوال "کیا27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا مقصد کشمیر سے توجہ ہٹانا ہو سکتا ہے؟: میں 91.5فیصد قارئین نے ہاںمیںجواب دیے،8.5فصد نے نہ کی آپشن کو چنا ہے.اسی طرح انگریزی ویب سائٹ پر 100فیصدنے ہاں میںووٹ دیے ہیں.یوں باغی قارئین نے مکمل طور پر اس آزادی مارچ کو کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے.
پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ پر اختلاف کا انکشاف
پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ پر اختلاف کا انکشاف