باغی پول کے نتائج آگئے ، جانیے تفصیل میں
باغی پول پر پوچھے گئے سوال کے نتائج آگئے .بھاری اکثریت سے قارئین نے پوچھے گئے سوال پر ہاں میںجواب دیا سوال یہ تھاکہ "اقوام متحدہ میں کشمیر پر وزیر اعظم کا خطاب کیا آپ مطمئن ہیں؟:96.2% نے ہاں میںجواب دیا ہے.یعنی وہ مطمئن ہیں.3.8% نے نہیں میں جواب دیا ہے یعنی جواس سے مطمئن نہیںہیں. اسی طرح انگریزی ویب سائٹ 43.5% نے ہاں میںجواب دیا اور 53.2 %نے ناں کی آپشن کو اختیار کیا ہے .

باغی پول کے نتائج آگئے ، جانیے تفصیل میں
Shares: