20افراد کی ٹیم بلغاریہ میں کیسا بحری جہاز بنائے گی، جانئے

0
74

بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ کے مشرق میں جرمنی ، بولیوین ، بلغاریائی اور دیگر قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد 20افراد کی ایک ٹیم نے ورنا جھیل میں ابورا چہارم مشن کا آغاز کیا ہے۔

مشن کا ہدف یہ ہے کہ بحری جہاز کوقدیم زمانے کی طرح مکمل طور پر سرکنڈوں اور لکڑی سے بنایا جائے ۔جہاز کی لمبائی 14 میٹر ، 4 میٹر چوڑائی اور وزن 12 ٹن ہوگا۔

جہاز ورنا جھیل سے سفر کا آغاز کرے گا اور تین ہزار کلومیٹر سفر کرتے ہوئے استنبول ، ایتھنز سے اسکندریہ پہنچے گا۔
ابورا بنانے والی ٹیم میں ریڈ بوٹ بلڈر ، کارپئر ، آثار قدیمہ کے ماہرین شامل ہیں۔

Leave a reply