بلوچستان میں شہید کیپٹن عاقب کا تعلق پنجاب کے کس شہر سے؟

0
157

بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کیپٹن عاقب کا تعلق سرگودھا سے ہے

وزیرستان و بلوچستان، پاک فوج کے 10 جوان پاک سرزمین پر قربان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن عاقب سمیت چار جوان شہید ہوئے، کیپٹن عاقب کا تعلق سرگودھا سے ہے، شہید کیپٹن عاقب جاوید کوآبائی شہربھیرہ میں فوجی اعزازکیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ،کیپٹن عاقب جاوید شہید کی نماز جنازہ صبح تربت میں ادا کی گئی تھی .

بلوچستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سمیت چار جوان شہید

شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کے چھ جوان شہید

بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران پاک فوج کے افسر سمیت چار جوان شہید ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے. شہید ہونے والوں میں کیپٹن عاقب،سپاہی نادر،سپاہی عاطف لطیف اور سپاہی حفیظ اللہ شامل ہیں.

پاک فوج نے آواران میں ایسا کام کیا جو حکومت بھی نہ کر سکی

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

Leave a reply