شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کے چھ جوان شہید

0
56

سرحد پارفائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہو گئے

اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سرحد پار فائرنگ سے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے چھ جوان شہید ہوگئے ، افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں نے پاک فوج کی گشت پرمامورٹیم پرحملہ کیا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوئے،

بھارتی میڈیا دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر من پسند تجزیے کر رہا ہے، قوم فوج کے ساتھ ہے. میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں حوالدارخالد ،سپاہی نوید،بچل،علی رضا،محمد بابراوراحسن شامل ہیں

پاک فوج نے آواران میں ایسا کام کیا جو حکومت بھی نہ کر سکی

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

Leave a reply