ڈھاکہ :بنگلہ دیشی فوجیوں نے 12 سالہ روہنگیائی مسلم لڑکی سے اجتماعی جنسی زیادتی کرڈالی ، عالمی سطح پر تنقید ، بنگلہ دیشی فوجی حکام نے تحقیقات شروع کردیں ، اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ برما کی طرف سے بے گھر کیے گئے ان لاکھوں روہنگیائی مسلمانوں کے ایک کیمپ میںپیش آیا ،
“مجھے کوئی نہیں روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان” لاک ہے | ![]() | مجھے کوئی نہیں روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان |
---|
ذرائع کے مطابق متاثرہ مسلمان روہنگیائی لڑکی کے بھائی محمد عثمان نے بتایا کہ اتوار کی شام 3 بنگلہ دیشی فوجیوں نے نیا پارا روہنگیائی کیمپ میں عزت لوٹی ،متاثرہ لڑکی کے بھائی نے فون کے ذریعے اطلاع دی کہ اس کی بہن کے منہ میں کپڑا ڈال کر اس کی آواز دبائی گئی ، محمد عثمان نے بتایا کہ بنگلہ دیشی فوجی حکام کی طرف سے پہلے بھی ایسے درندگی کے کھیل کھیلنے کے واقعات کیے گئے
“پرائیویٹ سکول بچوں سے کتنے پیسے بٹورتے رہے ،ریکارڈ پیش کردیا جائے ، ڈی سی لاہور حرکت میںآگئے” لاک ہے | ![]() | پرائیویٹ سکول بچوں سے کتنے پیسے بٹورتے رہے ،ریکارڈ پیش کردیا جائے ، ڈی سی لاہور حرکت میںآگئے |
---|
باغی ٹی وی کے مطابق بنگلہ دیشی فوج کے سنیئر آفیسر لیفٹیٹنٹ کرنل عبداللہ ابن زید نے اس واقعہ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں،جس کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے، کرنل عبداللہ ابن زید کہتے ہیںکہ اس واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، دوسری طرف انسانی حقوق کی بنگلہ دیشی تنظیموں کا کہنا ہےکہ اگر یہ جرم ثابت ہوجاتا ہےتو ان فوجیوں کو 5 سال کی قید ہوسکتی ہے،
“پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، مشیر تعلیم کے پی” لاک ہے | ![]() |
---|