بڑی سرمایہ کاری کے بعد برطانوی وزیراعظم کا نسان کمپنی کا دورہ

0
36

بڑی سرمایہ کاری کے بعد برطانوی وزیراعظم کا نسان کمپنی کا دورہ

باغی ٹی وی : برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے نسان آٹو کمپنی کا دورہ کیا ہے ، جبکہ اس کمپنی نے یوکے کار مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں ایک بلین سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے . یہ کمپنی برطانیہ میں جنگی فائٹرز طیاروں ، ہیلی کاپٹرز اور دیگر دفاعی فضائی وہیکل کے لیے انجن اور دیگر سامان بناتی ہے .

1970 کی دہائی کے بعد سے زوال کے باوجود مینوفیکچرنگ صنعت نے یوکے جی ڈی پی میں 25 فیصد حصہ ڈالا ، اس وقت برطانیہ دنیا کا نویں بڑی مینوفیکچرنگ ملک ہے۔

دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 1948 کے بعد سے مجموعی طور پر برطانیہ کے صنعتی شعبے میں ایک سال میں 1.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 30 سے زائد کمپنیاں گاڑیوں کے 70 سے زیادہ ماڈل بناتی ہیں‌ اور 2500 سے زائد سپیئر پارٹس بناتی ہیں‌. اسی طرح اس انڈسٹری سے دنیا بھر میں بہتری اہلیت اور مہارت کے افراد تیار ہوتے ہیں‌.

او این ایس نے مستقل نمو کی بہتری کا اشارہ دیا ہے . اس صنعت کا زیادہ ہنر مند افرادی قوت؛ کم سے اعلی پیداواری سامان کی پیداوار میں تبدیلی۔ آٹومیشن اور ٹکنالوجی میں بہتری؛ آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری میں اضافہ ، اور زیادہ مربوط عالمی معیشت میں اہم کردار ہے

اس طرح مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں رولس روائس ائیرکرافٹ انجن دیگر ہوا بازی کے انجنوں یعنی فائٹر جیٹس۔ رولس روائس پلانٹ- بینٹلی پلانٹ – آسٹن مارٹن پلانٹ – لینڈ روور پلانٹ – رینج روور پلانٹ – بی ایم ڈبلیو پلانٹ – منی پلانٹ – فورڈ پلانٹ – ہونڈا پلانٹ- نسان پلانٹ – ایم جی روور پلانٹ – جیگوار پلانٹ پیگوٹ پلانٹ- ٹویوٹا پلانٹ اور مزید 30 مختلف موٹر کمپنیاں ہیں جو برطانیہ میں گاڑیاں تیار کرتی ہیں اور یہ ملک ہمارے ملک پنجاب سے چھوٹا ہے .

Leave a reply