جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےکی امریکی درخواست مسترد
بانی وکی لیکس جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےکی امریکی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی. امریکا نے جولین اسانج کی حوالگی کیلیے برطانوی عدالت میں درخواست کر رکھی تھی. جولین اسانج پر دس برس پہلے خفیہ امریکی دستاویزات شائع کرنے کا الزام ہے.جولین اسانج کے حمایتی لوگوں کی ایک بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی.