بستی ملوک ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

0
106

بستی ملوک ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی
بستی ملوک (نمائندہ باغی ٹی وی )چوک بستی ملوک رحمٰن پلازہ کے سامنے دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ تین سگے بھائی جوکہ احمد فائن مل میں جا رہے تھے شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سیف الملوک ولد نزر محمد بعمر 32 سال، ایوب ولد نزر محمد بعمر 28 سال اور عنصر ولد نزر بعمر 25 سال شامل ہیں، ریسکیو 1122 بستی ملوک نے فوری رسپانس کیا اور زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کیا اہل علاقہ کی جانب ریسکیو 1122 بستی ملوک سروس کی تعریف اور ریسکیو اسٹیشن بنانے کا مطالبہ۔رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

Leave a reply