بستی ملک کے نوجوان نے بھارت کو شکست دے دی

0
34

بستی ملوک کے علاقے مومن آباد کے رہائشی راؤ عمر نے ایشین گیمز 2019 میں ہینڈ بال کمپیٹیشن میں روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو شکت دے کر اپنی دھرتی پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا
بستی ملوک(نمائندہ باغی ٹی وی ) بستی ملوک کاشمار ملتان کے غیر ترقی یافتہ علاقوں میں ہوتا ہے جہاں بہترین تعلیم،صحت،صاف پانی وغیرہ جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے پر اس مٹی نے ہمیشہ سے ہی ایسے نوجوان پیدا کیے ہیں جنہوں نے علاقے کا نام روشن کیا اور پاکستان قوم کا سرفخر سے بلند کیا۔ جس کی حالیہ مثال پاک فوج کے جوان اور بستی ملوک کے علاقے مومن آباد کے رہائشی راؤ عمر ہیں جنہوں نے ایشین گیمز 2019 میں ہینڈ بال کمپیٹیشن میں روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو شکت دے کر اپنے ملک پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر اپنے علاقے کے نام کا روشن کیاپورے علاقہ تھانہ بستی ملوک کے 75 موضعات کی عوام کا سر فخر سے بلند کیا علاقے بھر کی عوام راؤ عمر کو سلام پیش کرتی ہے جہنوں نے اس پاک وطن کی عزت میں اضافہ کیا اور دشمن ملک کو بتایا کہ ہم پاکستان شیر ہیں۔رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

Leave a reply