بھارت ہمارا ہمیشہ کا دوست ہے ، ایران

0
54

دلی میں ایرن کے سفیر علی چغینی نے کہا ہے کہ انڈیا ہمارا ہمیشہ کا دوست ہےاور ہم امید کرتے ہیں کہ انڈیا امریکی پابندیوں کے باجود ایرانی تیل درآمد کرے گا،

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دلی میں ایرن کے سفیر علی چغینی نے کہا ہے کہ انڈیا ہمیشہ کا دوست ہےاور ہم امید کرتے ہیں کہ انڈیا امریکی پاندیوں کے باجود ایرنی تیل درآمد کرے گا،
ایرانی سفیر نے بھارت کو یقین دھانی کرائی کہ وہ تیل کی ترسیل میں سستا پن اورمعیار کو یقینی بنائیں گے.روپے کے بدلے میں بارٹر سسٹم کا حوالا بھی جاری کریں گے .

Leave a reply