فیٹف کی قانون سازی میں روڑے اٹکانے والے فیٹیف رپورٹ پر یقیناً افسردہ ہیں،بھارت کا بیانیہ لیکر چلنے والے بھارت کے ساتھ سوگ منائیں کپتان کی سربراہی میں پاکستان فیٹیف کی گرے لسٹ سے باہر آنے میں 4 ماہ کی دوری پر ہے، ملک دشمن قوتیں ہر محاذ پر ناکام ہونگی.

Shares: