مقبوضہ کشمیر، بارودی سرنگ پھٹنے سے بھارتی فوجی اہلکار زخمی

0
57

مقبوضہ کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کنٹرول لائن کے نزدیک بارودی سرنگ کے ایک دھماکہ میں بھارتی فوجی اہلکار بری طرح زخمی ہو گیا ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارودی سرنگ پھٹنے سے بھارتی اہلکار کے زخمی ہونے کا یہ واقعہ کنٹرول لائن پر کیرن سیکٹرکے نزدیک جمگنڈ نامی علاقے میں پیش آیا ہے. اس واقعہ کے بعد ہندوستانی فوجیوں‌ میں‌ خوف کی لہر دوڑ گئی ہے

بھارتی فوجی اہلکار کو درگہ مولہ میں قائم فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی شناخت بھوپن چتری کے طور پر ہوئی ہے۔

Leave a reply