پاکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد کے فاسٹ باؤلرکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے دعویٰ کہا ہے کہ بھارتی اوپنر بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے اور گوتم گھمبیر مجھ سے ڈرتے تھے.
نجی ٹی وی دیئے گئے انٹرویو میں فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے دعویٰ کہا ہے کہ بھارتی اوپنر بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے اور گوتم گھمبیر مجھ سے ڈرتے تھے.
ان کا کہنا تھا کہ 2012 میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران میں نے نوٹ کیا کہ گھمبیر میری گیند بازی سے گھبراتے تھے اور انہوں نے کبھی میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نہیں دیکھا۔
سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے
محمد عرفان کا کہنا تھا کہ بھارت کے بیشتر کھلاڑی میرے طویل قد کی وج سے مجھے کھیلنے سے مشکل کا شکار تھے.عرفان کا کہنا تھا کہ سیریز کےدوران اس نے اسے 4 مرتبہ آوٹ کیا تھا.اور اس کے بعد وہ ٹیم میں واپس نہیں آ سکے.