سرگودھا: ڈی پی او عمارہ اطہر نے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا
سرگودھا:سب انسپکٹر رانامحمد امین ایس ایچ او تھانہ پھلروان تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر فاروق حسنات ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر ذیشان اقبال ایس ایچ او تھانہ ساہیوال تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر طارق عرفان ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاون تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر ناصر عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ میلہ تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر زید عبداللہ انچارج چوکی 32جنوبی تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر شاہد اقبال کو ایس ایچ او ساہیوال سے پولیس لائن
سرگودھا: ڈی پی او نے تمام افسران کو فوری چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایت دی ۔

Shares: