انتہائی تباہ کن قابل افسوس خبر سرگودھا ڈی ایچ کیو ہسپتال سے کرونا وائرس کا مریض فرار
انتہائی تباہ کن قابل افسوس خبر
سرگودھا ڈی ایچ کیو ہسپتال سے کرونا وائرس کا مریض فرار
آج رات تین( 3) بجے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا سے کرونا وائرس کا زیر علاج مریض جسکا نام فیصل شہزاد ولد محمد ممتاز سکنہ 71 شمالی علاقہ تھانہ جھال چکیاں کھڑکی پھلانگ کر فرار ہوگیا ہے جس کو پکڑنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں آخری اطلاعات تک وہ پکڑا نہیں جا سکا
ہم کیسے لوگ ہیں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی ذندگی بھی داؤ پر لگا رہے
یاد رہے گزشتہ دنوں گجرات کا رہائشی بیرون ملک سے آیا اور ائیرپورٹ انتظامیہ کو 6 ہزار رشوت دے کر گھر چلا گیا
جس کا شکار سب سے پہلے اسکا بچہ ہوا اور نہ جانے کتنے ہی لوگوں کو اس مصیبت سے دوچار کر دیا