بھیرہ پریس کلب کے ارکان ڈی پی او سرگودھا کی موجودگی میں سرگودھا کے سینئر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب اور آر پی او سرگودھا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پولیس کے منفی طرزعل کا فوری نوٹس لیں اور صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر تشدداور نامناسب رویہ اپنانے والوں اور انکی سرپرستی کرنے والے کے خلاف فوری کارروائی کریں۔آذادی صحافت پر کوئی قدغن برداشت نہیں کیجائیگی۔
بھیرہ پریس کلب کے ارکان سرگودھا کے صحافیوں اور کیمرہ مینوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ھیں اور رونما ہونے والے واقع کے خلاف سرگودھا پریس کلب کے ہر فیصلہ اور اقدام کی تائید کرتے ھیں۔

بھیرہ پریس کلب کے ارکان ڈی پی او سرگودھا کی موجودگی میں سرگودھا کے سینئر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں
Shares: