بھیرہ۔۔۔۔۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو پاک فوج کی نگرانی میں رقوم کی تقسیم شروع۔

بھیرہ۔۔۔۔ گورنمنٹ اے آئی ماڈل ہائی سکول بھیرہ سنٹرمیں تقسیم ہونے والی رقوم کی نگرانی پاک آرمی کے نائب صوبیدار عبدالغفور کر رہے ہیں۔

بھیرہ۔۔۔۔2011 میں بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد کو 12000 روپیہ اور بقایا جات رھنے والوں کو 21000 روپیہ دیا جارہا ہے۔سنٹر ذرائع۔

بھیرہ۔۔۔احساس پروگرام کے تحت کیش امداد کے لئے میسج کے تحت امداد اگلے 4 دنوں میں تقسیم کی جائے گی۔سید ناطق عباس نقوی انچارج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔

Shares: