بھیرہ۔
ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن  کی خصوصی ہدایات پر بھیرہ شہر کے 12 وارڈز میں700 گھروں میں اپنی مدد اپ کے تحت راشن تقسیم کیا گیا ہے اور لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے رات کے اندھیرے میں ان کے گھر جا کر راشن پہنچایا اور کسی بندے کی کوئی تصویر نہیں بنائی گئی۔ندیم افضل چن کی بھیرہ شہر کی ٹیم نے اس کام میں بھرپور محنت اور شرکت کی۔

بھیرہ۔ ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کی خصوصی ہدایات پر بھیرہ شہر کے 12 وارڈز میں700 گھروں میں اپنی مدد اپ کے تحت راشن تقسیم کیا گیا ہے
Shares:







