جیت پیار کی ہوتی ہے ہمیشہ بھلوال پھلروان میانی بھیرہ کہاں کہاں انتقامی کاروائیاں نہیں کر رہے

0
32

جیت پیار کی ہوتی ہے ہمیشہ بھلوال پھلروان میانی بھیرہ کہاں کہاں انتقامی کاروائیاں نہیں کر رہے آپ یہ جو آپکو اکساتے ہیں ایسے کرو یہ لوگ آپ کی تباہی کا سبب بن گے ہیں
تبدیلی حکومت یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا ہے
بھیرہ لاری اڈے پر بیٹھے عرصہ بیس سال سے لوگوں کا آپ نے انکا اور انکے بچوں کا روزگار چھینسیانے کہتے ہیں کہ کسی بھی شخص کے کردار اور اخلاق کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب اس کے پاس طاقت آ جاتی ہے
آج نئے پاکستان کے ایک مسترد شدہ سیاستدان جسے لوگ ندیم چن کے نام سے جانتے ہیں اور آجکل وزیراعظم کے ترجمان ہیں ایک غریب محنت کش کو اس لئے ٹارگٹ کر رہے ہیں کہ اس نے بھیرہ لاری اڈہ کے ساتھ شہر کے داخلی راستے کے سڑک کنارے اپنے کھوکھے پہ ووٹ کو عزت دو اور جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے جیسی عبارت تحریر کر کے بورڈز لگوائے ہوئے تھے
بس یہی اس ندیم‌اشرف شاہین کا جرم بن گیا یہی بات ندیم چن اور اس کے رفقا سے برداشت نہیں ہوئی اور اس غریب محنت کش کا کھوکھہ کمیٹی والوں کو کہ کر اٹھوا دیا گیا

Leave a reply