بھارت،برہنہ کر کے گلے میں پٹہ ڈال کر نوجوان کو بھونکنے پر کیا گیا مجبور

تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار نہ کر سکی،واقعہ ضلع دتیا کا ہے،
0
50
crim

بھارت چاند پر تو پہنچ گیا لیکن بھارت میں انسان کو انسان نہیں سمجھا جاتا، خواتین کی عصمت دری، اقلیتوں پر تشدد ،قتل و غارت عام ہوتی جا رہی ہے، اب بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جو کسی مہزب معاشرے میں نہیں ہو سکتا، کبھی سرعام خواتین کو برہنہ کر کے گھمایا جاتا ہے تو کبھی خواتین کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو وائرل کر دی جاتی ہیں، کبھی دلتوں کے منہ پر پیشاب کیا جاتا ہے تو کبھی غیر مسلم طلبہ سے مسلمانوں کو تھپڑ مروائے جاتے ہیں، اب تازہ واقعہ میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈالا گیا ہے، اسے برہنہ کیا گیا اور پھر اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کیا گیا ہے

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

واقعہ مدھیہ پردیش میں آیا،جہاں ایک نوجوان کو پکڑ کر اسکے کپڑے اتارے گئے، اسکو برہنہ کیا گیا، اس پر بہیمانہ تشدد کیا گیا، نوجوان گڑ گڑا کو معافیاں مانگتا رہا مگر کسی نے نہ سنی، تشدد کے بعد نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈالا گیا اور اسے زمین پر بٹھا کر کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کیا گیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تا ہم تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار نہ کر سکی،واقعہ ضلع دتیا کا ہے،

پولیس حکام کے مطابق جس جوان کو برہنہ کر کے گلے میں پٹہ ڈالا گیا وہ ایک کیس کا گواہ ہے، اس پر اس لیے تشدد کیا گیا کہ وہ خوف سے گواہی نہ دے، پولیس کاروائی کر رہی ہے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے،

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر ملزمان کا تشدد، ویڈیو وائرل

Leave a reply