بورےوالا عید کے ایام میں ناجائز منافع خوروں اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ حر کت میں آگئی 19 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے اسسٹنٹ کمشنر عمر فاروق کی ہدایت پر گوشت کی گرانی کے مرتکب 19قصابوں پر مقدمات درج حوالات میں بند کر دیا

جبکہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو بیکریوں کو 65000ہزار جرمانے اور نجی جواےلینڈ پارک سیل کر دیا گیا اس موقعہ اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا نے کہا حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد کرایا جا ئے گا اور بلاتفریق کاروایاں جاری رہیں گی۔۔۔۔

Shares: