شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی بختاور بھٹو زرداری کا پیغام سامنے آیا ہے
آصفہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ہاتھ 40 برسوں سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لہو سے رنگے ہوئے ہیں،40 برسوں سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے فیصلے نے انصاف کے ایوانوں کو داغدار کر رکھا ہے، انصاف کی فراہمی کے ذمہ دار ججوں نے ہی آمریت کے دباؤ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزا دینے کا اعتراف کیا،آج سپریم کورٹ کے پاس ایک سنگین اور غلط اقدام کو تبدیل کرنے کا موقع ہے، امید ہے کہ معزز جج صاحبان آج اس شرمندگی کو نہ صرف میرے خاندان کے لیے بلکہ پاکستان کے عوام کیلئے دور کریں گے،

بختاور کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری اور نواسے بلاول بھٹو زرداری آج تاریخ سے قائد عوام کی بریت کو یقینی بنارہے ہیں،شہید محترمہ بینظیر بھٹو آج اگر ہوتیں تو انہیں فخر ہوتا کہ ان کا خاندان اس خواب کی تکمیل کررہا ہے جس کی تعبیر کی جدوجہد انہوں نے زندگی بھر کی،

دوسری جانب سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کا معاملہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ہمارا بھٹو تو واپس نہیں آئے گا، ہمیں امید ہے غلط فیصلے کو غلط کہا جائے گا

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بہت ہی اہم خبر لے کر آیا ہوں، 

مبش لقمان کا کہنا تھا کہ ضیا الحق کی مدد کرنے والوں میں نواز شریف سب سے آگے تھے

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

وزیراعظم سمیت کروڑوں کا ڈیٹا لیک،سیاست کا 12واں کھلاڑی کون

Shares: