بھوآنہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ گندم کی سمگلنگ روکنے کیلئے محترک دیکھائی دیتی ہے اسسٹنٹ کمشنر بھوآ نہ میڈم اقراء مصطفیٰ کی ہدایت تحصیلدار چوہدری محمد اشرف رجوکہ نے دوبنگ کاروئی کرتے ہوئے گندم جھنگ سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے جھنگ چنیوٹ روڈ زیرو پوائنٹ کے قریب گندم سے بھرا ایک ٹرک اور دو ٹریکٹر ٹرالیاں قبضہ میں لے لی 50 کلو گندم کی تیرہ سو چالیس گندم کی بوریاں پکڑ لی اس حوالے سے اسٹنٹ کمشنر بھوآنہ میڈم اقراء مصطفیٰ کا کہنا تھا

کہ تحصیل بھوانہ کے مختلف پوائنٹ پر ناکے لگائے ہوئے ہیں جہاں پر محکمہ مال محکمہ فوڈ اور پولیس اہلکار ہر وقت موجود ہے اسسٹنٹ کمشنر میڈم اقراء مصطفیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ملوث ڈیلر کے خلاف کارروائی ہوگی تحصیل بھوانہ گندم سمگل کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے

Shares: