واشنگٹن :جوبائیڈن سلیکٹڈ ہے:ٹرمپ نے جوبائیڈن کے نام خط میں اہم الزامات لگا دیئے ،اطلاعات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر نے نومنتخب صدر کو سلیکٹڈ کہا ہے اوریہ بھی کہا ہھی کہا ہے کہ خلائی مخلوق نے جوبائیڈن کو فتح سے ہمکنارکیا ہے

ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل نئے امریکی صدر جو بائیڈن کیلئے ایک تحریر چھوڑا ہے تاہم اس کے مندرجات کو جوبائیڈن اس وقت تک عام نہیں کر سکتے کہ جب تک جوبائیڈن اورٹرمپ کے مابین ملاقات نہ ہو جائے۔

امریکی فوج کوسابق صدر ٹرمپ سے اس قدر نفرت تھی کہ ممتازامریکی شخصیات اورجرائد واضح طوراس کا اظہارکررہے تھے

وائٹ ہاوس کی ترجمان جن ساکی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ یہ خط اہم اور سنجیدہ نوعیت کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کے بعد کہا تھا کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں ان کیلئے ایک خط چھوڑا ہے۔

واضح رہے کہ رونالڈ ریگن کی صدارت کے وقت سے جو بھی امریکی صدر وائٹ ہاوس کو چھوڑتا ہے اس سے قبل وہ ایک خط نئے آنے والے صدر کیلئے لکھتا ہے۔

Shares: