سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور پناجی گلوکار ایک خاتون پر تشدد کر رہے ہیں-
باٍی ٹی وی : سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں سنگر بلال سعید ایک نوجوان جوڑے کو مار پیٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس موقع پر پولیس بھی موجود ہے جو بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کررہی ہے۔
https://twitter.com/mariamaheen1/status/1357309475238117377?s=20
بعض لوگ ان نوجوان جوڑے کو بلال سعید کے بھائی بھابھی قرار دے رہے ہیں تو بعض لوگ ان کا پرستار کہہ رہے ہیں، تاہم وہ جوڑا کون ہے یہ بات حتمی طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔
بلال سعید نے ڈولفن پولیس کی موجودگی میں اپنے رشتے داروں پر تشدد کیا اور لڑکے کے ساتھ ساتھ لڑکی کو بھی بہیمانہ انداز میں لاتیں اور تھپڑ مارے۔
چند روز قبل پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو قریب ہی موجود کسی شخص نے بنائی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین ایک خاتون سے اس طرح پیش آنے اور تشدد کرنے پر بلال سعید کو کڑی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کہ آخر کیسے بلال سعید ایک خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کرسکتے ہیں اور ہاتھ اٹھا سکتے ہیں یہاں تک کہ بلال سعید ٹئوئٹر پینل پر ٹاپ ٹرینڈ پر ہے-
Bilal saeed giving equal rights to womens#BilalSaeed pic.twitter.com/muPNCXNdiH
— Zurain (@ZurainMughal) February 4, 2021
https://twitter.com/squadofpakistan/status/1357328123977695232?s=20
https://twitter.com/sana_yousafzaii/status/1357330460884500481?s=20
Nooice equal fights deer😑 #BilalSaeed pic.twitter.com/NeR7lrriDO
— coco_ (@paran_marain_) February 4, 2021
https://twitter.com/Dawar_Tweets/status/1357332010277158914?s=20
What is this behaviour Bilal 💔#BilalSaeed pic.twitter.com/h6nGyPcXhl
— Aroob Malik (@idgaftoanyone0) February 4, 2021
Bilal Saeed the guy always finds himself in such places
Shameful no matter what the circumstances, you never hit a woman 💔#BilalSaeed pic.twitter.com/9lKmsIqDmc— Awais Khan (@Pathan_nhi_hu) February 4, 2021