سکردو: بلاول بھٹو کے جلسہ کی تیاریاں مکمل

سکردو: بلاول بھٹو کے جلسہ کی تیاریاں مکمل

باغی ٹی وی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مین بازار میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے.. جلسہ عام کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. بلتستان بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے.

جلسے کے شرکاء میں جوش و خروش، نوجوانوں کا پارٹی ترانوں پر رقص کر رہے ہیں. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلتستان ڈویژن میں انتخابات کے سلسلے میں اب تک 12 کارنر میٹنگز کرچکے ہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلتستان ڈویژن میں گمبہ، گول، سرمک، منٹھوکا، شگر، غاسنگ اور طولتی میں کارنر میٹنگز کرچکے ہیں.چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلتستان ڈویژن میں مہدی آباد، ڈغونی بلغار، کیرس، خپلو اور چھوربٹ کے گاؤں سکسہ میں بھی کارنر میٹنگز کرچکے ہیں

اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع شگر میں عظیم الشان ریلی کی قیادت جبکہ حاجی گام چوک، سدپارہ روڈ اور نیورنگاہ میں انتخابی دفاتر کا افتتاح کرچکے ہیں

Comments are closed.